مختصر سیرة النبی صلی اللہ علیہ وسلم
MUKHTASAR SEERAT UN NABI(S.A.W.)
Rs. 775/-
Rs. 580/-
PAK
- Product Code
- 30568542
- Category
- Biography
- Publisher
- Dar Ul Andlus
- Publish Date:
- January 01, 1970
- Availability
- In stock
- Author
- Safiur Rahman MubarakPuri صفى الرحمن مبارکپوری
سیرت نبوی اور اُسوہ محمدی ہی وہ واحد منبع ہے جس سے مسلمانوں کی زندگی سنورتی اور انسانی معاشرے کی سعادت کے چشمے پھوٹتے ہیں۔ سیرت کے مطالعہ سے ایک امتی کے لیے اپنے نبی سے علم کی مکمل شخصیت اُبھر کر سامنے آتی ہے کہ ہمارے نبی سے کیم کا اخلاق ، رہن سہن ، عادات و اطوار انداز تربیت ، دعوت کا طریقہ کار کیسا تھا ؟ ان کی خانگی ، عائلی ، معاشرتی اور سیاسی زندگی کا کیا رنگ ڈھنگ تھا ۔ سب سے بڑھ کر یہ پتہ چلتا ہے کہ محمد رسول اللہ سے عام تلوار دے کر اور نبی جہاد بنا کر مبعوث کئے گئے تھے۔ آپ سے علم کی زندگی بہترین جہادی زندگی تھی ۔ ان سب باتوں سے ایک مسلمان کے دل میں جذبہ جہاد اور شوق شہادت انگڑائیاں لیتا ہے۔ آپ کے ہاتھوں میں تھمی ہوئی یہ کتاب انہی چیزوں کا احاطہ کیے ہوئے ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ مصنف کی بلند پایہ تصنیف ہے۔ یہ کتاب اپنے موضوع پر ہر مبتدی اور منتہی کے لیے بیش بہا خزینہ ادب و معلومات ہے جو اپنے دلچسپ اسلوب تحریر کی بنا پر شروع سے آخر تک کے مطالعہ پر آپ کو مجبور کر دے گی۔ ان شاء الله
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- 394
- Book Size:
- 21x14
- Genre:
- Weight (KG):
- .55
- Color:
- 1 color