Announcement! SAME DAY DELIVERY FOR ORDERS PLACED BEFORE 3:00 PM ACROSS LAHORE, KARACHI, FAISALABAD AND SIALKOT (OFFER NOT VALID ON SATURDAY & SUNDAYS)

نبی کریم کی حکمت انقلاب ‎‎

Prophet (PBUH) ki Hikmat e Inqilaab

    0 reviews
Product Code
547474150
Category
Books
Publisher
Idara Tarjuman ul Quran
Publish Date:
January 01, 1970
Availability
In stock
Author
Syed Asad Gilani
Description

جس خلوص نیت اورحسنِ عمل سے مصنف نے یہ کتاب خاص مسجد نبوی میں بیٹھ کر لکھی ہے، اسی خلوص و محبت سے ہم  اسے شائع بھی کررہے ہیں۔           اہل علم اور نوجوانوں میں اس کتاب نے خصوصی مقبولیت حاصل کی ہے۔ فی الحقیقت یہ کتاب سلسلہ سیرت نبویؐکی تصانیف میں ایک تاریخی اور قابل قدر اضافہ ہے۔ ہم مصنف کو مبارکباد دیتے ہیں اور قارئین کرام کے ۔لیے بھی دعا کرتے ہیںکہ اللہ تعالیٰ انہیںاس کتاب کے ایمان افروز مندرجات سے استفادے کی بہترین توفیق عطافرمائے اور اسلامی انقلاب کے لئے جدوجہد کرنے والے مجاہدین کو یہ کتاب بہترین رہنمائی مہیا کرسکے

Rs. 800/-   PAK  

Book Specification

Genre: Seerat un Nabi
Pages: 664
Size: 17x24
Weight (KG): 1.046
Color: 1 color

Featured Books