Specifications
- Product Code
- S89999999
- Category
- Books
- Publisher
- Noumani Kutabkhana
- Publish Date:
- January 01, 1970
- Availability
- In stock
- Author
- Tabasum Mehmood Ghazanfar
Description
شمع رسالت (صلی اللہ علیہ وسلام) کے پروانے،آسمانِ نبوّت کے چمکتے ستارے،بَستانِ نبوت کے مَہکتے پُھول،آفتابِ رسالت(صلی اللہ علیہ وسلام) کی چمکیلی شعائیں درسگاہِ نبوی(صلی اللہ علیہ وسلام) کے فیض یافتگان اور آغوشِ نبوت کی پُر درود ہستیاں صحابہ اکرام رضوان ﷲ علیھم اجمعینجن کے سینوں پر انوارِ رسالت(صلی اللہ علیہ وسلام) براہِ راست پڑے۔جنہوں نے دینِ اسلام کی سر بلندی کے لیے اپنے گھر بار،مال و متاع ، ہر چیز ﷲ کی راہ میں لُٹا دی۔جن کی قُدسی صفات کا تذکرہ قرآنِ مجید اور دیگر آ سمانی کتابوں میں کیا گیا۔جن کی پاکیزہ سیرت کا ہر پہلُو درخشاں اور ہمارے لیے مشعلِ راہ ہے۔
More Details
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- Book Size:
- 14x21
- Genre:
- Seerat e Sahaba
- Weight (KG):
- 1.046
- Color:
- 1 color