Announcement! SAME DAY DELIVERY FOR ORDERS PLACED BEFORE 3:00 PM ACROSS LAHORE, KARACHI, FAISALABAD AND SIALKOT (OFFER NOT VALID ON SATURDAY & SUNDAYS). >> If you are facing any issue while placing order, Please WhatsApp us on +923091510927 / Call us +923091510927. >> Pay via JazzCash or Bank Transfer on order above 5,999 PKR you will get FREE delivery.

عجیب بشارت (قصہ سیدنا یعقوب) سلسلہ قصص الانبیاء

Ajeeb Bisharat (Qissa Syedna Yaqoob) Silsila Qasas ul Anbiya 10/30

    0 reviews
Product Code
D-SQA10
Category
Children
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Availability
In stock
Author
Ishtiaq Ahmed
Description

ہمارے اردگرد، چارسو بے شمار آستانے، دربار اور مزار موجود ہیں۔ لوگ اپنے خالق و مالک کو چھوڑ کر اپنی حاجتیں اور اور مرادیں پانے کے لیے اپنی جبین نیاز یہاں جھکاتے نظر آ تے ہیں انسان کتا جائل ہے کہ اپنے خالق کو بھول کرمخلوق کے سامنے سر جھکانے پر آمادہ ہو جاتا ہے وہ جوخود محتاج ہیں ان سے کچھ طلب کرنا سراسر حماقت و جہالت نہیں تو اور کیا ہے؟ عجیب بشارت میں یہی بشارت سنائی گئی ہے کہ اس کائنات میں ہر چیز کا خالق و مالک اللہ رب العالمین ہی ہے اس لیے دنیا کی ہر حاجت کی تکمیل کے لیے اس سے رجوع کرنا چاہیے۔ بے شمار آستانوں، درباروں اور مزاروں کو چھوڑ کر صرف اسی سے ہر نمت طلب کرنی چاہیے۔

Rs. 80/-   PAK  

Book Specification

Genre: Children
Pages: 24
Size: 17x24
Weight (KG): 0.052
Color: 4 color

Featured Books