Book Specification
Genre: | |
---|---|
Pages: | 96 |
Size: | 12x17 |
Weight (KG): | 0.231 |
Color: | 1 color |
زیرِنظر کتاب میں نوجوانوں کے دوکردار پیش کئے ہیں،اگر یہ جوان ایمان،عملِ صالح اور صبرواستقامت کےجوہرلیے میدانِ جہاد کی طرف بڑھنے والے بن جائیں۔تو آج بھی بڑی بڑی طاقتوں کی کمر توڑسکتے ہیں اور اعلائےکلمتہ اللہ کےلیے سب سے مستحسن کردار انہیں کاہوتا ہے لیکن اگر یہ طبقہ عریانی وفحاشی اور بے راہ روی کا شکار ہو جائے تو معاشرہ جہنم زار بن جاتا ہے۔