Book Specification
Genre: | Family |
---|---|
Pages: | 56 |
Size: | 14x21 |
Weight (KG): | 0.176 |
Color: | 1 color |
حقوق العباد کے ایک انتہاہی اہم موضوع پر محترم قاری محمد طیب بھٹوی صاحب نے ایک مختصر کتابچہ پڑوسی کے حقوق ترتیب دیا ہے،جس میں انھوں نے موضوع کےمطابق قرآنی آیات اور احادیث صحیحہ کا شاندار محجموعہ یکجا کیا ہے،جو ان کی سعی جمیل اور حسن انتخاب کا آہینہ دار ہے۔