Book Specification
Genre: | General |
---|---|
Pages: | 194 |
Size: | 14x21 |
Weight (KG): | 0.355 |
Color: | 1 color |
عقیدے کا موضوع اور اصولِ عقائد کا تذکرہ دیگر دینی علوم وفنون کی نسبت مشکل ہے،زیرِ نظر کتاب کو علمی اور فنی موضوع کے اعتبار سے بڑے سلیس اور آسان فہم انداز میں پیش کیا ہے۔یہ کتابچہ موصوف کے مختلف اوقات میں عقائد کے موضوع پر دیے گئے دروس کا منتخب مجموعہ ہے۔ان کی تحریر آسان اور قرآن وحدیث کے دلائل سے مزین ہے۔