Book Specification
Genre: | General |
---|---|
Pages: | 144 |
Size: | 14x21 |
Weight (KG): | 0.311 |
Color: | 1 color |
زیرِنظر کتاب` قیامت کب آئے گی`میں قیامت سے رونما ہونے والے حالات وواقعات اورعلامات کا تذکرہ کیا ہے،کتاب کے پہلے حصے میں قیامت کی چھوٹی چھوٹی نشانیاں بیان کی گئی ہیں اور دوسرے حصے میں قیامت کی بڑی علامات کا تذکرہ ہے۔موّلف نے ضعیف اور بے اصل روایات کی بجائے احادیثِ صیححہ اور آیاتِ قرآنیہ سے کتاب مزین کی ہے۔