Book Specification
Genre: | General |
---|---|
Pages: | 686 |
Size: | 16x24 |
Weight (KG): | 1.217 |
Color: | 1 color |
زیر نظر کتاب سترہ ابواب پر مشتمل ،فاضل مصنف کے حسن انتخاب اور بہترین ترتیب کا شاندار نمونہ ہے۔رسول اکرم کے امت مسلمہ پر حقوق اور بالخصوص آپ کی سیرت طیبہ کو ایک دینی ماخذ اور حجت شرعی کے طور پر پیش کیاہے۔