Book Specification
Genre: | General |
---|---|
Pages: | 128 |
Size: | 13x21 |
Weight (KG): | 0.147 |
Color: | 1 color |
زیر نظر کتاب `بیماری سے تدفین تک` فاضل مصنف الشیخ محمد شریف بلغاری نے ترتیب دی ہے۔جس میں انھوں نے غمی،خوشی،بیماری،وفات اور تعزیت کے دوران کیے جانے والے رسم و رواج،بدعات اور غیر شرعی اعمال کی نشان دہی کی ہےاور ان مواقع کے لیے صحیح اسلامی طریقے اور احکام و مساہل قرآن و حدیث کی روشنی میں بیان کیے ہیں