- Product Code
- D-9786035000291
- Category
- General
- Publisher
- Darussalam Publishers دارالسلام
- Publish Date:
- March 02, 2015
- Availability
- In stock
- Author
- Prof. Hafiz Shaukat Ali Hareeriپروفیسر. حافظ شوکت علی حریری
Dictionary of Islamic Names not only provides the meanings of hundreds and hundreds of Muslim Names but it also guides the reader on the basic principles of giving a name in Islamic teachings and it further lists the beautiful names of Allah S.W.T and the Prophet Muhammad (P.B.U.H). In short, it is a complete work on the topic of Islamic Names. مسلمان ہونے کی حیثیت سے ہم یہ بات جانتے ہیں کہ انسان کا نام اُسکی شخصیت پر اثر انداز ہوتا ہے اسی لیے ہمارے رسول ﷺ نے ہمیں اچھے معنی والے نام رکھنے کی تلقین کی ہے۔ اس کتاب میں نہ صرف قران سے مرد و زن کے لیے بہترین نام اُنکے معنی اور مفاہیم کے ساتھ پیش کیئے گئے ہیں بلکہ نام رکھنے سے متعلقہ مسائل، سنت اور طریقوں پر بھی سیر حاصل بحث کی گئی ہے جس سے قاری با آسانی دل اور ایمان کی تسلی کے ساتھ نام پسند کر سکیگا۔ اسکے علاوہ اس میں صحابہ کرام ؒ اور صحابیاتؒ کے ناموں کی فہرست اور اُنکے معنی اور مفاہیم بھی شامل ہیں۔ مختصر یہ کہ یہ کتاب ہر مسلمان گھر کی ضرورت ہے
- PDF:
- Not Available
- Language:
- English
- Book Pages:
- 376
- Book Size:
- 14x21
- Genre:
- General
- Weight (KG):
- 0.45
- Color:
- 2 color