جنت کا راستہ

Jannat Ka Rasta

    0 reviews
Product Code
Category
General
Publisher
Al-Noor Publications
Publish Date:
January 01, 1970
Availability
In stock
Author
Nighat Hashmi
Description

جنت کا راستہ علم کا راستہ ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص علم کے راستے پر چلتا ہے اللہ تعالیٰ اس کے لیے جنت کا راستہ آسان کر دیتا ہے۔” (ابوداؤد، ابن ماجہ، ابن حبان) یہی علم عمل کا امام ہے۔ ضرورت اس امر کی ہے کہ اپنے علم کو پختہ کریں۔ اس کتاب کا مقصد جنت کے راستے پر چلنے کے لیے آسانی فراہم کرنا ہے تاکہ ہم وہ طرز زندگی اختیار کر سکیں۔ جس سے ہم اپنے رب کو راضی کر سکیں

Rs. 1510/-   PAK