Book Specification
Genre: | General |
---|---|
Pages: | 362 |
Size: | 14x21 |
Weight (KG): | 0.618 |
Color: | 1 color |
کتاب الجامع حافظ ابن حجر العسقلانی کی مایہ ناز تالیف بلوغ المرام من ادلتہ الاحکام کا آخری حصہ ہے۔کتاب الجامع آداب و اخلاق سے متعلق احادیث پر مشتمل کتاب ہے،اس کا ترجمہ اور تشریح متحرم حافظ عبدالسلام بن محمد نے اپنے مخصوص انداز میں کیا ہے۔