زیر نظر کتاب روشنی کا سفر احادیث رسول کا مجموعہ ہے۔تین سے بارہ سال کے بچوں کے لیے اسے مرتب کیا گیا ہے۔