Specifications
- Product Code
- 504010126
- Category
- General
- Publisher
- Dar Ul Andlus
- Publish Date:
- November 02, 2014
- Availability
- In stock
- Author
- Mufti Mubashar Ahmed Rabbani مفتی مبشر احمد ربّانی
Description
کتاب ہذا کی تخریج آپ کے مسائل اور ان کا حل کی طرز پر تو نہیں کرسکے کیونکہ اخبار میں اختصار کو بھی ملحوظ رکھا گیا ہے،مسائل میں اکثر آیت یا ایک دو احادیث پر اکتفا کیا گیا ہےاور زبان عام فہم اورسادہ رکھی گئی ہے۔بعض حضرات فتویٰ دیتے وقت دقیق عبارات اور مفتیانہ زبان استعمال کرتے ہیں جو اکثر قارئین کی سمجھ سے بالا ہوتی ہے، بہرکیف یہ کتاب`تفہیمِ دین` کے عنوان سے شائع کی گئی ہے۔
More Details
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- 419
- Book Size:
- 14x21
- Genre:
- General
- Weight (KG):
- 0.572
- Color:
- 1 color