

Specifications
- Product Code
- 00AHIWHJ
- Category
- General
- Publisher
- Alhuda International
- Publish Date:
- January 20, 2016
- Availability
- In stock
- Author
- Dr. Farhat Hashmi ڈاکٹر فرحت ہاشمی
Description
Walidain Hamari Jannat By: Dr. Farhat Hasmi book is very interested and informative. یقینا رسول اللہ ﷺ نے سچ فرمایا۔ انسان پر اللہ تعالیٰ کے حق کے بعد بندوں میں سے سب سے بڑا حق والدین کا حق ہے۔ جس نے والدین کے ساتھ اچھا برتائو کیا وہ دنیا وآخرت کے بھلائیاں سمیٹ گیا اور جس نے ان کو ستایا اس کے لئے دنیا وآخرت کی رسوائیاں ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو والدین کے ساتھ نیک سلوک کی توفیق دے۔یہ کتابچہ ڈاکٹر فرحت ہاشمی کے آڈیو لیکچر ”والدین ہماری جنت” سے تیار کیا گیا ہے اس لئے عبارت میں تحریر سے زیادہ گفتگو کا انداز غالب ہے
More Details
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- N/A
- Book Size:
- 14x21
- Genre:
- General
- Weight (KG):
- 1.046
- Color:
- 1 color