اس کتاب میں فاضل مصنف نے مختلف ابواب اور ذیلی عناوین کے مطابق قرآنی آیات اور احادیث مبارکہ بیان کی ہیں۔ان کا اسلوب تحریر بڑا آسان اور عام فہم ہے۔