امام محمد بن اسماعیل البخاری اور صحیح البخاری
Imam Muhammad bin Ismael Al-Bukhari aur Sahih Al-Bukhari
Rs. 1200/-
PAK
Specifications
- Product Code
- QU-01020050-1
- Category
- Hadith
- Publisher
- Maktaba Islamia مکتبہ اسلامیہ
- Publish Date:
- February 22, 2018
- Availability
- In stock
- Author
- Dr. Nizamuddin Nafay Al-Herawi
Description
میر المومنین فی الحدیث امام محمد بن اسماعیل البخاری کا نام ان عظیم لوگوں میں شامل ہے جنہوں نے حدیث رسول پر مشتمل ایک ضخیم کتاب لکھی جو صرف صحیح احادیث پر مشتمل ہے، جس کو کتاب اللہ کے بعد اصح الکتب کا درجہ ملا۔ اس مختصر رسالہ کے مطالعہ سے صحیح البخاری کے منہج و اسلوب اور اہم مباحث مثلاً صحیح البخاری کے متعلق روایات، صحیح کے مضامین، رواۃ، ابواب اور خصوصیات وغیرہ کے متعلق جامع بحث کی گئی ہے۔
More Details
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- 82
- Book Size:
- 17x24
- Genre:
- Hadith
- Weight (KG):
- 0.105
- Color:
- 1 color