Book Specification
Genre: | History |
---|---|
Pages: | 162 |
Size: | 14x21 |
Weight (KG): | 0.442 |
Color: | 1 color |
یہ کتاب عام قارئین اور حقائق جاننے والوں کے لیے مفید معلومات اور مستند حوالہ جات کا مجموعہ ہے۔اس کے ساتھ ساتھ یہ تحریران اداروں اور تنظیموں کے لیے دلائل پر مبنی ایک دستاویز ہےجو عالمی سطح پر مختلف ادیان و مذاہب کے درمیان بھائی چارے اور خوشگوار باہمی تعلقات استوار کرنے کے دعویدار ہیں۔مزید برآں،یہ تالیف موجوددور کے یہودونصاریٰ کے لیےپیغام رسالت کا اعادہ ہے۔