Book Specification
Genre: | Quran |
---|---|
Pages: | |
Size: | 14x21 |
Weight (KG): | 1.046 |
Color: | 1 color |
قرآن مجید کو انسا ن کے قلب و ذہن اور ز ندگی میں اتارنے کے لیے اللہ سبحانہ تعالیٰ نے قرآن حکیم میں سب سے اہم طریقہ سوال و جواب کی صورت میں اختیار کیا ہے۔ سو ال آدھا علم ہے ۔ جواب آنے سے اس کا اثر گہرا ہو جاتا ہے۔ قرآ ن مجید کو سوال و جوا ب کی صو رت میں قرآناً عجبا کے نام سے مرتب کیا گیا ہے