- Product Code
- 9789699134654
- Category
- Quran
- Publisher
- Darussalam Publishers دارالسلام
- Publish Date:
- February 09, 2002
- Availability
- In stock
- Author
- Darussalam Research Center دارالسلام ریسرچ سنٹر
قرآن کریم اللہ رب العزت کا کلام مقدس ہے. یہ انسان کو اس کی زندگی کا اصل مقصد بتاتا ہے اور مرنے کے بعد جو حالات پیش آئیں گے، ان کی اطلاع دیتا ہے. قرآن پڑھنے کی اسی زبردست اہمیت اور ضرورت کے زیر اثر دارالاسلام اپنی نوعیت کے اس منفرد قرآنی قاعدے کا جدید ایڈیشن نہایت اہتمام سے شائع کر رہا ہے. یہ قاعدہ استاذ القراء قاری محمد ادریس العاصم نے قرآن کی تعلیم و تدریس کے لیے خاص طور پر مرتب فرمایا ہے.اساتذہ و طلبہ کی سہولت کے لیے اسے سمعی و بصری شکل بھی دے دی گئی ہے.،اسے پڑھ کر اور سن کر ان شا اللہ بالکل صحیح طریقے سے قرآن کریم کی تلاوت کی جا سکتی ہے. ۱ ۔ اسباق کے شروع میں اساتذہ اور طلبہ کے لیے ضروری ہدایات دی گئ ہیں۔۲۔اسباق کو مشق میں مختلف رنگوں کے ذریعے نمایاں کیا گیا ہے۔۳- ہجے اور جوڑ کرنے کا طریقہ بتایا گیا ہے۔٤- اسباق میں قرآنی مثالیں اہتمام سے بیان کی گئ ہیں اور غیر قانونی کلمات سے اجتناب کیا گیا ہے۔۵- اہم قواعد تجویز اور مخارج الحروف خصوصیت سے شامل کیے گۓ ہیں۔٦- جن کلمات کے لکھنے اور پڑ ھنے میں فرق ہےان کی وضاحت کی گئ ہےاور وقف کرنے کا طریقہ بھی بتایا گیا ہے۔ ٧- قرآن کریم میں بعض کلمات ایسے ہیں جنھیں پڑھنا مشکل ہے انہیں ادا کرنے کا طریقہ اچھی طرح اجاگر کر دیا گیا ہے۔ ۸- وقف اور رموز اوقاف تفصیل سے بتاۓ گۓ ہیں۔۹- چند اہم اسباق کا اضافہ بھی کیا گیا ہے۔۱۰- آخر میں ، مسنون نماز، آیت الکرسی ، قنوت وتر ، سجدہ تلاوت کی مسنون دعا اور نمازِ جنازہ کی دعائیں بھی درج کر دی گئ ہیں۔
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Arabic
- Book Pages:
- 64
- Book Size:
- 14x21
- Genre:
- Quran
- Weight (KG):
- 0.200
- Color:
- 4 color