Book Specification
Genre: | Quran |
---|---|
Pages: | 880 |
Size: | 17x24 |
Weight (KG): | 1.046 |
Color: | 2 color |
نہایت حسین و جلی کتابت قرآن عربی متن کا ترجمہ موجودہے ، چونکہ یہ ترجمہ بین السطور(یعنی لائن کے نیچے ترجمہ ہے) اس لیے اس میں متن کے بالمقابل اور الگ الگ پیراگراف کی صورت میں ترجمہ ممکن نہ تھا، البتہ مصنف نے جہاں پیرا ختم کیا ہے وہاں کھٹرا خط اس’’ ا‘‘ طرح کا کھینچ دیاگیا ہے۔ جوپیرے کے اختتام کی علامت ہے۔ عمدہ اور خوبصورت 2رنگہ چھپائی کے ساتھ دستیاب ہے۔