سورہ یاسین

Surah Yasin

    0 reviews
Product Code
7878787944846
Category
Quran
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Availability
In stock
Author
Darussalam Publishers & Distributers
Description

قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے. اس کو پڑھنا باعثِ برکت اور اس پر عمل کرنا باعثِ نجات ہے. اس کا ایک حرف پڑھنے سے دس نیکیاں ملتی ہیں. (الترمذی؛ 2910اس طرح چند الفاظ کی تلاوت سے سیکڑوں، ہزاروں نیکیاں اعمال نامہ مے کی زینت بن جاتی ہے. اس عظیم اور بے پایاں اجر و ثواب کے ساتھ بعض آیات اور ایسی ہیں جو مزید خصوصی فضائل کی حامل ہیں اور انہیں مختلف حالات و مواقع پر پڑھنے کی تلقین و تاکید کی گئی ہے، جیسے سورۃالفاتحہ، آیت الکرسی، سورۃالبقرہ کی آخری دو آیات، سورہ یاسین اور سورہ الکافرون، سورۃالخلاص، سورۃالفلق اور سورۃالناس جنہیں چاروں قل کہا جاتا ہے.ان سورتوں کی برکت کو سہولت کے پیش نظر الگ شاععکیا جا رہا ہے تا کہ ان سے حاصل ہونے والے فیوض و برکات سے مستفید ہوا جا سکے.اللہ تعالیٰ ہمیں ان کی تلاوت کے تقاضوں کے مطابق عمل کرنے کی توفیق عنایت فرمائے-آمین!

Rs. 65/-   PAK