Announcement! SAME DAY DELIVERY FOR ORDERS PLACED BEFORE 3:00 PM ACROSS LAHORE, KARACHI, FAISALABAD AND SIALKOT (OFFER NOT VALID ON SATURDAY & SUNDAYS). >> If you are facing any issue while placing order, Please WhatsApp us on +923091510927 / Call us +923091510927. >> Pay via JazzCash or Bank Transfer on order above 5,999 PKR you will get FREE delivery.

ترجمہ قرآن الکریم

Tarjuma Quran Al Kareem

    0 reviews
Product Code
601562411
Category
Quran
Publisher
Dar Ul Andlus
Publish Date:
January 01, 1970
Availability
In stock
Author
Hafiz Abdus Salam Bin Muhammad
Description

یہ ایک ناقابل انکار حقیقت ہے کہ آج اس کائنات میں قرآن شریف کے سوا کوئی ایسی کتاب موجود نہیں ہے ،جسے پوری قطعیت اور یقین کے ساتھ الہامی قرار دیا جاسکےیہ شرف محض قرآن مقدس ہی کو حاصل ہے ۔قرآن مجید کی تعلیمات پر عمل سے امت کو بلندی حاصل ہوئی ہے اور اس سے غفلت برتنے سے پستی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔امت مسلمہ کی موجودہ ذلت ورسوائی کا سبب بھی یہی ہے کہ آج افراد امت نے قرآن حکیم کو پس پشت ڈال رکھا ہے۔قرآن سے اعراض اور بے التفاتی ہی کا ایک مظہر یہ ہے کہ اسے سمجھنے کو کوشش نہیں کی جاتی بلکہ محض الفاظ کی تلاوت پر ہی اکتفا کیا جاتا ہے یوں یہ قرآن سے دوری کا مظہر بھی ہے اور سبب بھی کہ جب تک قرآن کے معانی سے واقفیت نہیں ہو گی اس سے تعلق بھی استوار نہیں ہو سکتا۔المختصر تعلق بالقرآن کے لیے اس کے مفاہیم سے با خبر ہونا ضروری ہے ۔اس کے لیے جناب حافظ عبدالسلام بن محمد بھٹوی حفظہ اللہ کے زیر نظر ترجمہ قرآن کا مطالعہ بہت مفید ثابت ہو گا جو ترجمہ قرآن الکریم کے نام سے پیش کیا گیا ہے۔اس میں لفظی ترجمے کا انداز اختیار کیا گیا ہے ،جس سے الفاظ قرآنی کا مفہوم سمجھنے میں آسانی رہتی ہے۔  

Rs. 1400/-   PAK  

Book Specification

Genre: Quran
Pages: 935
Size: 17x24
Weight (KG): 1.046
Color: 1 color

Featured Books