( انسائیکلوپیڈیا سیرت صحابئہ کرام(جلد اوّل
Encyclopedia Seerat Sahaba Karam (Volume # 1)
Rs. 3270/-
PAK
Specifications
- Product Code
- D-9786035004091
- Category
- Seerat
- Publisher
- Darussalam Publishers دارالسلام
- Publish Date:
- July 02, 2018
- Availability
- In stock
- Author
- Hafiz Muhammad Ibrahim Tahir Kalani حافظ محمّد ابراہیم طاہر کیلانی
Description
صحابئہ کرامؓ کی زندگی اوران کی سوانح ميں ہمارےليےروشن مثاليں ہيں۔وہ چمکتےدمکتےستارےہيں جنہوں نےبراہ راست اللہ کےرسولﷺکےرخ انوارکی زيارت کاثرف حاصل کيا۔اںہوں ںےاللہ کے رسولﷺ کی مجالست وصحبت کےمزےاٹھاۓ اور براہ راست آپ سےفيوض وبرکات حاصل کيں۔ان کا تزکيہ نفس کا ئنات کےامامﷺنے بنفس نفيس فرمايا۔ان کی زندگی ہمارےليےمشعل راہ ہے ہرصحابي کی زندگی بہت خوبصورباعث اقتداءاورروشن مثال ہے۔ان تاريخ سازمقدس شخصيات کی علمی اخلاقی،فقہی اورعسکری بصيرت سےآگہی کانورحاصل کرنےکےليےيہ انسائیکلوپیڈیا دارالسلام کےقارئین خدمت ميں پيش کياجارہاہے۔ہماری خواہش ہےکہ اس نورکوزندگی کی گزرگاہوں کےان تاريک گوشوں تک پھيلادياجاۓجہاں اجالےکی اشدضرورت ہے۔
More Details
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- 760
- Book Size:
- 17x24
- Genre:
- Encyclopedia
- Weight (KG):
- 2.168
- Color:
- 2 color