Specifications
- Product Code
- 504010212
- Category
- Seerat
- Publisher
- Dar Ul Andlus
- Publish Date:
- May 07, 2010
- Availability
- In stock
- Author
- Syed Salman Nadvi سید سلمان ندوی
Description
زیرِنظر کتاب` سیرتِ عائشہ رضی اللہ` سیدہ عائشہ صدیقہ رض کی حیات طیبہ عفت وعصمت، فقاہت وثقاہت اور عظمت وصداقت کی آئینہ دار ہے اور قرآن مجید میں ان کی پاکدامنی، پاکیزہ زندگی اور سیرت وکردار کی شہادت اور تذکرہ اس بات کا بین ثبوت ہے۔رسول اللہ کی تعلیمات وارشادات کی نشر واشاعت ان کا ایک شاندار کارنامہ ہے۔ انھوں نے دین وشریعت کی تعلیم وتشریح کے ذریعے سے پوری دنیا کی خواتین کے لیے ایک کامل اسوہَ حیات اور گراں بہا علمی وعملی ورثہ چھوڑا ہے
More Details
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- 335
- Book Size:
- 14x21
- Genre:
- General Biography
- Weight (KG):
- 0.642
- Color:
- 1 color