Book Specification
Genre: | Society |
---|---|
Pages: | 338 |
Size: | 14x21 |
Weight (KG): | 0.66 |
Color: | 1 color |
قومی اخبارات،رسائل ومجلات میں شائع ہونے والے مضامین،کالم،انٹرویوز اور جماعتی اخبارورسائل شائع ہونے والی بےشمار تحریروں میں سے منتخب اور چنیدہ تحریروں کو کتابی شکل میں جمع کیاگیا ہے جس میں حرمین شریفین کا تحفظ اور یمن میں امن کے احوال پر روشنی کا ذریعہ ہے