Book Specification
Genre: | Society |
---|---|
Pages: | 48 |
Size: | 12x17 |
Weight (KG): | 0.197 |
Color: | 1 color |
آج لوگوں کے ہاں نیکی اور برائی کے پیمانے بدلتے جا رہے ہیں۔کتنے ہی حرام اور گناہ کے کام ہیں جنہیں گناہ تصور نہیں کیا جاتامثلا ڈاڑھی منڈوانا،ٹخنے سے نیچے کپڑا لٹکانا،تصویر کشی،تمباکو نوشی،موسیقی وغیرہ۔زیرِنظر کتاب انہی مسائل پر مختصر مگر جامع اور مدلل رسالہ ہے