Book Specification
Genre: | Society |
---|---|
Pages: | 64 |
Size: | 12x17 |
Weight (KG): | 0.205 |
Color: | 1 color |
کتاب ہذا` مسلمانوں میں ہندوانہ رسوم ورواج` میں دلائل کے ساتھ یہ بات ثابت کی ہے کہ آج مسلمانوں نے بے شمار معاملات میں یہودوہنود کی نقالی اختیار کر رکھی ہے،شادی بیاہ،غمی خوشی،عبادات،رسوم ورواج،شکل وصورت،لباس،تہذیب وثقافت میں اس حد تک امتِ مسلمہ گمراہی میں جاچکی کہ مسلمان اور ہندو میں تمیز کرنا ناممکن نہیں رہا۔