Book Specification
Genre: | Society |
---|---|
Pages: | 128 |
Size: | 13x21 |
Weight (KG): | 0.208 |
Color: | 1 color |
زیرِنظر کتاب میں` یہود ونصاریٰ سے مخالفت کیوں اور کیسے؟` اسی موضوع پر احادیث ِرسول کی روشنی میں سیر حاصل بحث کی ہے،کتاب کا انداز انتہائی سادہ اور مدلل ہے،حقیقت یہ ہے کہ آج مسلم معاشرے کے اکثر گھروں میں کسی نہ کسی طرح یہودونصاریٰ کی دعوت پیش ہورہی ہے،جس میں ذرائع ابلاغ اہم کردار ادا کررہے ہیں ایسے میں اس کتاب کی افادیت اور ذیادہ ہو جاتی ہیں