Book Specification
Genre: | Society |
---|---|
Pages: | 120 |
Size: | 13x21 |
Weight (KG): | 0.276 |
Color: | 1 color |
زیرِ مطالعہ کتاب میں عورت پر اسلام کےعظیم الشان احسانات کا تذکرہ اور مغرب کے مظالم کا پردہ چاک کیا ہے۔اسلام نے عورت کو گھر کی ملکہ بنایا،یورپ نے اسے سرِبازار رسوا کیا۔حقیقت میں یورپ نے عورت کی فطری نزاکتوں کو اسلام کے خلاف اس برے طریقے سے استعمال کیاکہ یوں محسوس ہوتا ہے گویا اسلام عورتوں کے حقوق کا مخالف اور یورپ ان کا محافظ۔ اس کتاب میں انہی نظریات کا بطلان کیا گیا ہے اور اسلام کے رحمت ورافت سے لبریزنظام کے فیوض وبرکات واضح کئےہیں۔