Book Specification
Genre: | Society |
---|---|
Pages: | 56 |
Size: | 13x21 |
Weight (KG): | 172 |
Color: | 1 color |
محترم جناب مولانا یوسف ربانی نے اسلام میں سیکوریٹی کی اہمیت کے موضوع پر قلم اٹھایا ہے۔کتاب مختصر ہے مگر اس موضوع پر بہت سے شکوک و شبہات کا ازالہ کیا گیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ کتاب و سنت کی روشنی میں سیکوریٹی کو ضروری اور واجب بھی قرار دیا ہے۔