Book Specification
Genre: | Society |
---|---|
Pages: | 138 |
Size: | 14x21 |
Weight (KG): | 0.432 |
Color: | 1 color |
زیر نظر کتاب جمال محمد اور ساہنس پانچ ابواب پر مشتمل ہے،جو کہ رسول کریم کی ذات اقدس سے اظہار محبت اور عقیدت کی ترجمان ہے، جس میں موصوف نے سیرت نبویہ شریفہ کے بعض پہلووں کو موجودہ دور کے تقاضوں کے مطابق ساہنس کی اصطلاحات کو استعمال کرتے ہوہے اس موضوع پر روشنی ڈالی ہے۔