Book Specification
Genre: | Society |
---|---|
Pages: | 304 |
Size: | 14x21 |
Weight (KG): | 0.544 |
Color: | 1 color |
متعلقہ کتاب میں تمام شیطانی ہتھکنڈوں کا بالتفصیل جائزہ لیا گیا ،آنکھوں دیکھے گئے احوال بیان کیے گئے ہیں اور پھر دلائل کے ساتھ ان کا رد اور کتاب وسنت سے مسائل کا حل پیش کیا گیا ہے،اس موضوع پر اس قدر شرح وبسط سے،عام فہم اور واقعاتی انداز میں لکھی گئی یہ پہلی کتاب ہے۔