Book Specification
Genre: | Tafseer |
---|---|
Pages: | 360 |
Size: | 14x21 |
Weight (KG): | 0.649 |
Color: | 1 color |
توحید وشرک کی یہی تفصیلات محترم حافظ حافظ عبدالغفار المدنی نے سورۃ الانعام کی تفسیر پیش کی ہیں۔یہ اگرچہ ایک سورہ مبارکہ کی تفسیر ہے لیکن مولف محترم نے توحید وشرک کو دلاہل کے ساتھ یوں پیش کیا ہے کہ یہ موضوع اپنی تمام جزہیات کے ساتھ پڑھنے والے کو اس کتاب میں مل جاہے گا۔