Book Specification
Genre: | Women |
---|---|
Pages: | 168 |
Size: | 14x21 |
Weight (KG): | 0.325 |
Color: | 1 color |
زیرِنظر کتاب ` مومن عورتوں کی کرامات` کتاب وسنت کی روشنی میں اسلام کی چند ایسی خواتین کے واقعات جمع کیے ہیں،کہ ایمان وتقویٰ کی بنیاد پر اللہ تعالیٰ نے جن کو صاحبِ کرامات بنایا۔یہ واقعات آج کی مسلم خواتین کے لیے روشنی کا مینار ہیں۔ بازار میں اب تک من گھڑت قصے کہانیوں پر مشتمل کرامات کے نام سے بےشمار کتب موجود ہیں مگر قرآن مجید اور صیحح حدیث سے ثابت مومن عورتوں کی کرامات پہلی بار عام پر آ رہی ہے۔