Book Specification
Genre: | Women |
---|---|
Pages: | 80 |
Size: | 12x17 |
Weight (KG): | 0.221 |
Color: | 1 color |
زیرِنظر کتاب` پردے کی شرعی حیثیت` اگرچہ مختصرہےمگراس میں پردے کے مسئلے کے لیے قرآن و سنت سے نصوص جمع کردی ہیں۔اسلامی معاشرہ پیدا کرنے کے لیے اسلامی تعلیم وتربیت میں ستروحجاب کے مسئلہ کو بہت اہمیت حاصل ہے،