فکر و عقیدہ کی گمراہیاں اورصراطِ مستقیم کے تقاضے
Fiqr o Aqeedah ki Gumrahiyan aur Siraat-e-Mustaqeem k Taqazay
Rs. 570/-
PAK
Specifications
- Product Code
- 9789699134319
- Category
- General
- Publisher
- Darussalam Publishers دارالسلام
- Publish Date:
- February 08, 2016
- Availability
- In stock
- Author
- Sheikh ul Islam Ibn Taymiyyahشیخ ال اسلام ابن تیمیہ
Description
اسلام مسلمانوں سے صرف دو باتوں کا مطالبہ کرتا ہے۔ پہلی یہ کہ اس کے دل کا یقین ٹھیک ہو، یعنی وہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کسی کو اپنا معبود، مسجود، مقصود، مشکل کشا اور حاجت روا نہ مانے۔ اور دوسری بات یہ کہ اس کی پوری زندگی حسن عمل کی آئینہ دار ہو، یعنی وہ ہر قسم کے شرک و بدعت سے بلکل پاک ہو، اور اُس کے ہر کام اور اقدام میں سنت رسول اللہ ﷺ کا نو چمک رہا ہو۔ امام ابن تیمیہ اسلام کی ان مایہ ناز ہستیوں میں سے ایک ہیں جو ہمارے دین ، ہمارے علوم، ہماری تہذیب اور ہماری تاریخ کا وقار اور اعتبار تھے۔ انہوں نے ایک طرف تاتا ریوں کے خلاف علم جہاد بلند کیا اور دوسری طرف اپنے علوم عالیہ سے مسلمانوں کی فکری صحت و سلامتی کا عظیم الشان کام انجام دیا اور طرح طرح کی فکری گمراہیوں اور بدعتوں کا سدِ باب کیا۔
More Details
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- 280
- Book Size:
- 14x21
- Genre:
- General
- Weight (KG):
- 0.6
- Color:
- 1 color