لفظ با لفظ اور با محاورہ ترجمہ قرآن ( پارہ # 10)
Lafzi And Ba Muhawra Urdu Tarjuma (Sipara # 10)
Rs. 200/-
PAK
Specifications
- Product Code
- DS-0000310
- Category
- Quran
- Publisher
- Darussalam Publishers دارالسلام
- Publish Date:
- December 02, 2021
- Availability
- In stock
- Author
- Hafiz Salah-ud-Din Yousaf حافظ صلاح الدین یوسف
Description
قرآن کریم ہی وہ واحد کتاب ہے جو تاقیامت انسانیت کے لیے رشد وہدایت کا سرچشمہ اور نوعِ انسانی کےلیے ایک کامل او رجامع ضابطۂ حیات ہے اسی پر عمل پیرا ہو کر دنیا میں سربلند ی او ر آخرت میں نجات کا حصول ممکن ہے لہذا ضروری ہے کہ اس کے معانی ومفاہیم کوسمجھا جائے ،اس کی تفہیم کے لیے درس وتدریس کا اہتمام کیا جائےدار السلام نے مزید آسانی کرتے ہوئے قرآن مجید کا الگ الگ پارہ ،معانی القرآن، قرآن کا لفظی ( حافظ صلاح الدین یوسف حفظہ اللہ )اور مولانا محمد فتح محمد جالندھری حفظہ اللہ کے ترجمہ کا حسین امتزاج، علمی و تحقیقی اعتبار سے مستند،دلنشیں اسلوب بیاں، خوبصورت پیشکش( پرنٹنگ)، عمدہ ورق اور مناسب قیمت پر دستیاب ہے
More Details
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- N/A
- Book Size:
- 17x24
- Genre:
- Quran
- Weight (KG):
- 0.280
- Color:
- 2 color