Announcement! SAME DAY DELIVERY FOR ORDERS PLACED BEFORE 3:00 PM ACROSS LAHORE, KARACHI, FAISALABAD AND SIALKOT (OFFER NOT VALID ON SATURDAY & SUNDAYS). >> If you are facing any issue while placing order, Please WhatsApp us on +923091510927 / Call us +923091510927. >> Pay via JazzCash or Bank Transfer on order above 5,999 PKR you will get FREE delivery.

قوائد تجوید

Qawaid ul Tajweed

    0 reviews
Product Code
D-98733456
Category
Quran
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 01, 1970
Availability
In stock
Author
Darussalam Research Center
Description

قران کریم کو سیکھنے اور سیکھانے والے دنیا کے تمام انسانوں سے بہترین لوگ ہیں۔ قران مجید کو پڑھنے کا صحیح طریقہ وہی ہے جس طرح وہ نازل ہواہے۔ قران کریم کس لہجے اور کس انداز میں نازل ہوا؟ اسے کس طرح پڑھا جائے؟ اس سے آگاہی دینے والے علم کو `علم تجوید` کہا جاتا ہے۔ تجویدِ قران سے متعلق بہت سی کتب مارکیٹ میں دستیاب ہیں۔ لیکن ان سے استفادہ عام آدمی کے لیے خاصا مشکل ہے، لہٰذا اس موضوع پر ایک آسان اور جامع کتاب کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی۔ اس اہم ضرورت کی تکمیل کے لیے دارالسلام نے `قواعد التجوید` کے نام سے ابتدائی درجے کی کتاب مرتب کی ہے۔ اس کتاب میں بہت آسان انداز میں تجویدی قواعد کو مثالوں کے ساتھ لکھا گیا ہے،قواعد کی پختگی کے لیے سبق کے بعد مشقوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔ سبق کو اجمالی طور پر سمجھنے اور یاد کرنے کے لیے اہم اسباق سے پہلے ان کے نقشے دیے گئے ہیں۔ یہ اسلوب عوام و خواص دونوں کے لیے یکساں مفید ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں صحیح تلاوات کرنے، صحیح سمجھنے اور اس کے مطابق زندگی گذارنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

Rs. 100/-   PAK  

Book Specification

Genre: Quran
Pages: 80
Size: 14x21
Weight (KG): 0.1
Color: 2 color

Featured Books