Announcement! SAME DAY DELIVERY FOR ORDERS PLACED BEFORE 3:00 PM ACROSS LAHORE, KARACHI, FAISALABAD AND SIALKOT (OFFER NOT VALID ON SATURDAY & SUNDAYS). >> If you are facing any issue while placing order, Please WhatsApp us on +923091510927 / Call us +923091510927. >> Pay via JazzCash or Bank Transfer on order above 5,999 PKR you will get FREE delivery.

اسلام میں بنیادی حقوق

Islam main Bunyadi Haqooq

    0 reviews
Product Code
D-9789699134425
Category
General
Publisher
Darussalam Publishers
Publish Date:
January 02, 2013
Availability
In stock
Author
Fazeelat-ul-Sheikh Muhammad bin Saleh Al-Usmaeen
Description

آج کل بنیادی حقوق کا بڑا چرچا ہے اور شور ہے اور یہ شور زیادہ تر مغرب کے مادر پدر آزادمعاشرے کے فرزندوں کی طرف سے مچایا جا رہا ہے جو انسان اور حیوان کے درمیان فرق کرنے کے روادار ہیں نہ انھیں مرد اور عورت کے درمیان فطری امتیازات نظر آتے ہیں۔ اسی لیے وہ حیوانوں والے حقوق انسانوں کے لیے تسلیم کرانا اور مردوں کے فرائض عورتوں کو بھی تفویض کرنا چاہتے ہیں، حالانکہ یہ دونوں باتیں فطرت کے خلاف ہیں اور فطرت کے خلاف جنگ کرنے سے دنیا میں کبھی امن اور سکون نہیں ہو سکتا اور بعض لوگ وہ ہیں جو کسی کے بھی بنیادی حقوق کے قائل نہیں۔ ان کے نزدیک حقوق ہیں تو طاقت وروں کے ، کمزوروں کے کوئی حقوق نہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے لوگ اقتدار و اختیار سے بہر ہ ور ہو کر عوام پر ہر قسم کا جبر و ظلم کرنا جائز سمجھتے ہیں۔ فضیلۃ الشیخ محمد بن صالح العثیمین نے اس کتابچے میں افراط و تفریط سے دامن بچاتے ہوئے اسلام کی اعتدال پر مبنی تعلیمات کی روشنی میں انسانوں کے وہ بنیادی حقوق واضح کیے ہیں جو دین متین نے تسلیم اور بیان کیے ہیں جن سے مرد اور عورت کے درمیان امتیاز قائم رہتا ہے جو فطرت کے عین مطابق ہے اور انسان اور حیوان کے درمیان فرق بھی قائم رہتا ہے۔ اور یہی وہ نقطہ اعتدال ہے جو امن وسکوں کا ضامن ہے۔

Rs. 115/-   PAK  

Book Specification

Genre: General
Pages: 72
Size: 17x24
Weight (KG): 0.1
Color: 1 color

Featured Books