
Specifications
- Product Code
- 547474150
- Category
- Seerat
- Publisher
- Idara Tarjuman ul Quran
- Publish Date:
- January 01, 1970
- Availability
- In stock
- Author
- Syed Asad Gilani
Description
جس خلوص نیت اورحسنِ عمل سے مصنف نے یہ کتاب خاص مسجد نبوی میں بیٹھ کر لکھی ہے، اسی خلوص و محبت سے ہم اسے شائع بھی کررہے ہیں۔ اہل علم اور نوجوانوں میں اس کتاب نے خصوصی مقبولیت حاصل کی ہے۔ فی الحقیقت یہ کتاب سلسلہ سیرت نبویؐکی تصانیف میں ایک تاریخی اور قابل قدر اضافہ ہے۔ ہم مصنف کو مبارکباد دیتے ہیں اور قارئین کرام کے ۔لیے بھی دعا کرتے ہیںکہ اللہ تعالیٰ انہیںاس کتاب کے ایمان افروز مندرجات سے استفادے کی بہترین توفیق عطافرمائے اور اسلامی انقلاب کے لئے جدوجہد کرنے والے مجاہدین کو یہ کتاب بہترین رہنمائی مہیا کرسکے
More Details
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- 664
- Book Size:
- 17x24
- Genre:
- Seerat un Nabi
- Weight (KG):
- 1.046
- Color:
- 1 color