( سیرتِ خلفائے راشدین (مکمل سیٹ
Seerat e Khulfa e Rashideen (Complete Set)
Rs. 7215/-
PAK
Specifications
- Product Code
- D-40004
- Category
- Seerat
- Publisher
- Darussalam Publishers دارالسلام
- Publish Date:
- April 02, 2015
- Availability
- In stock
- Author
- Darussalam Publishers & Distributers
Description
حضرت محمد ﷺ کے تربیت یافتہ تمام صحابہ خصوصاً خلفائے راشدین ہمارے لیے ایک چمکتے ستارے کی مانند ہیں کہ اُنہوں مسلمانوں کے سنہرے دور کی بنیادیں ڈالیں اور یوں کڑوڑوں لوگوں تک اسلام کا پیغام پھیلایا۔ اسی لیے دارالسلام نے اللہ کے رسول ﷺ کے تمام صحابہ اور خصوصاً خلفائے راشدین کی سیرت عوام الناس تک پہنچانے کے لیے تگ و دو کی اور اُنکی زندگیوں پر مستند کتابیں شائع کیں۔ خلفائے راشدین کی سنہری زندگیوں پر مبنی کتابوں کا ایک بہترین مجموعہ سیرتِ خلفائے راشدین کے سیٹ کی صورت میں خصوصی قیمت پر آپکی خد مت میں پیش ہے تاکہ آپ با آسانی خلفائے راشدین کی تابندہ اور روشن زندگیوں سے اپنے ایمان کو روشن کریں اور اپنے عزیز و اقارب کو بھی تحفہ میں پیش کریں۔
More Details
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- 1000+
- Book Size:
- 14x21
- Genre:
- Biography
- Weight (KG):
- 3.5
- Color:
- 2 color