اسلامی نظریاتی کونسل اور طلاق ثلاثہ

Islami Nazriyati Konsal Or Talaq E Salasa

    0 reviews
Product Code
50401041
Category
Women
Publisher
Dar Ul Andlus
Publish Date:
December 02, 2011
Availability
In stock
Author
Prof. Dr. Najam Ud Din Siraj
Description

حال میں ہی شیخ صاحب نے اپنا مقالہ اسلامی نظریاتی کونسل کا طلاق ثلاثہ کو قابل جرم فعل قرار دینا علماہ کے لیے دعوت غور و فکر تحریر کیا ہے، جس میں انھوں نے صحیح و مستند دلاہل سے ثابت کیا ہے کہ ایک ہی مجلس میں بیک وقت تین طلاقوں کے وقوع کا موقف سنت نبوی اور جمہور سلف کے خلاف ہے، امید ہے کہ موصوف کی یہ کاوش اجڑے ہوہے گھرانوں کو آباد اور مروجہ حلالہ جیسے قبیح فعل کی حوصلہ شکنی کرے گی،۔

Rs. 60/-   PAK  

Book Specification

Genre: Women
Pages: 48
Size: 13x21
Weight (KG): 0.166
Color: 1 color

Featured Books