قربت کی راہیں

Qurbat Ki Rahain

    0 reviews
Product Code
504010296
Category
Society
Publisher
Dar Ul Andlus
Publish Date:
January 01, 1970
Availability
In stock
Author
Ubaid Ur-Rahman Muhammadi
Description

تزکیہّ نفس کی اصلاح،باہمی محبت اور اخلاقِ حسنہ کے زیور سے آراستہ کرنے کے لیے زیرِنظر کتاب بہ عنوان` قربت کی راہیں`مرتب کی ہے،یہ ایسی آیاتِ کریمہ اور احادیثِ شریفہ کا منتخب مجموعہ ہے کہ جن کا تعلق اخلاق وآداب سے ہے۔احادیث کا حسنِ انتخاب قابلِ تحسین ہے۔ اخلاقِ رذیلہ اور نفسِ امارہ کی اصلاح کے لیے فرمانِ الہی اورسنتِ رسول ایک اکسیر ہے۔اس کے ساتھ تجدید ایمان،تطہیرِ نفس،مردہ دلوں کو زندگی اور بیمارذہنوں کو شفا ملتی ہے

Rs. 190/-   PAK  

Book Specification

Genre: Society
Pages: 607
Size: 13x21
Weight (KG): 0.353
Color: 1 color

Featured Books