- Product Code
- QU-01020036-1
- Category
- General
- Publisher
- Maktaba Islamia مکتبہ اسلامیہ
- Publish Date:
- December 01, 2000
- Availability
- In stock
- Author
- Hafiz Abu Tahir Zubair Ali Zaiحافظ ابو طاہر زبیر علی زی
نبی کریم ﷺ کو الله تعالی نے کی اعزازات سے نوازا ہے جن میں سے ایک آپ کا آخری نبی ہونا ہے آپ کے بعد قیامت تک کوئی نبی پیدا نہیں ہوگا، اسی پر ہر مسلمان کا ایمان ہے۔ کتاب وسنت اور اجماع امت کی روشنی میں جو بھی عقیدہ ختم نبوت سے انحراف کرے گا وہ دائرہ اسلام سے خارج ہوجائے گا۔ اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کو خاتم النبیین قرار دیا اور آپ نے فرمایا: میرے ذریعے سے نبیوں کا سلسلہ اختتام پذیر ہوا، اب دوسرا کوئی نبی پیدا نہیں ہو گا۔ فتنوں کے اس دور میں عقیدہ ختم نبوت اساس ہے ہے مضبوطی سے تھامنا اور اس کے برعکس ہر قیل و قال سے اجتناب ازحد ضروری ہے۔ عقیدہ ختم نبوت کے اثبات اور اس پر اعتراضات کے جوابات سے متعلق علمائے برصغیر پاک و ہند کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔ ان میں سے ایک نام محدث العصر حافظ زبیر علی زئی کا ہے جنہوں نے اس سلسلے میں کئی مقالات تحریر کیے اور وہ عوام و خواص میں بہت زیادہ مقبول بھی ہوئے۔
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- 250
- Book Size:
- 14x21
- Genre:
- General
- Weight (KG):
- 0.396
- Color:
- 1 color