






Specifications
- Product Code
- D-9786039177258
- Category
- Seerat
- Publisher
- Darussalam Publishers
- Publish Date:
- September 05, 2022
- Availability
- In stock
- Author
- Dr. Aid al-Qarni
Description
1 - اسوۃ عالم یہ کتاب مصنف کے سالہا سال مطالعہ کا نچوڑ ہے۔ 2 - یہ کتاب اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ مصنف کی رسول اللہ ﷺ کی ذات سے محبت اور وابستگی کس قدر گہری ہے 3 - یہ کتاب ہمارے دلوں کے اندر بھی سیرت سے محبت اورلگن کی شمع روشن کرتی ہے۔ 4 - یہ کتاب ہمیں کامیابی ابدی زندگی اور دائمی راحت کی راہ دکھاتی ہے۔ 5 - یہ کتاب سیرت کے موضوع پر ایک نادر اور اچھوتی کتاب ہے۔ یہ کتاب آپ کی زندگی بدل دے گی اور اسے پڑھنے والا دائی مسرتوں اور کامیابیوں حامل بن جائے گا۔ان شاءاللہ
More Details
- PDF:
- Not Available
- Language:
- Urdu
- Book Pages:
- 820
- Book Size:
- 17x24
- Genre:
- Seerat
- Weight (KG):
- 2.1
- Color:
- 2 color