حرام چیزیں جنہیں معمولی سمجھ لیا گیا

Haram Chezain (Jinhen Mamoli Samjh Liya Giya)

    0 reviews
Product Code
504010150
Category
Education
Publisher
Dar Ul Andlus
Publish Date:
April 23, 2020
Availability
In stock
Author
Abdul Rasheed Abdur Rehman
Description

زیرِ نظر کتاب میں شریعت کے دلائل کے ساتھ مصنف نے حرام چیزوں کو بیان کرکے ان قباحتون کا بیان بھی کیا ہے، بنی اسرائیل کی تباہی کا سب سے بڑا سبب اللہ کی حدود کو توڑنا،احکام شریعت کا مذاق اڑانا،مختلف تاویلوں سے حلال کو حرام اور حرام کو حلال قرار دے لینا تھا،مسلمانوں کو یہود ونصاریٰ کی اس خصلت سے باز رکھنے کے لیے قرآن و حدیث میں جا بجا احکام نازل فرمائے گئے۔ متعلقہ کتاب ان تمام احکام کا احاطہ ہے

Rs. 215/-   PAK  

Book Specification

Genre: Education
Pages: 160
Size: 14x21
Weight (KG): 0.338
Color: 1 color